اداکار رشی کپور کے مرنے پر ، مریم نواز نے خاموشی توڑدی
سوشل میڈیا پر ہلچل ۔۔ "مریم نواز کو رشی کپور کی بجائے
عرفان خان کیلئے تعزیتی ٹویٹ کرنا چاہئے تھا کیونکہ وہ مسلمان ہے”- ن لیگی سپورٹر
بھی مریم نواز پر برس پڑے
اپنے ٹویٹ میں مریم نواز میں رشی کپور کی موت پر مریم نواز نے
اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ رشی کپور ایک عہد تھا جو اختتام پذیر ہوا،
انہوں نے
کہا کہ رشی کپور ایک میگا سٹار اور ایک لیجنڈ تھے
مریم نواز کا اتنا ڈر
کرونا پر ہونے والی اموات پر ٹویٹ کرتی تو یوتھیے اپنی اپنی بل سے نکل کر کاٹنے آ جاتے کہ سیاست کر رہی ہے
جناب @MaryamNSharif اس پارٹی کی نائب صدر ہے
جو اس وقت عوام اور ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں انہیں ہر سہولت دینے کی کوشش کر رہے جو حکمران پارٹی کا کام تھا twitter.com/lalbukhari/sta …
مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ن لیگ کی متحرک رکن مریم چشتی نے کہا کہ اس (رشی کپور)کیلئے آپ نے ٹویٹ کر دی لیکن عرفان خان کیلئے کیوں نہیں کی؟ ان کا حق تھا ہم سب مسلمانوں پر کہ اپنے مسلمان بھائی کی مغفرت کے لئیے دعا کریں۔
29 people are talking about this
بحثیت مسلمان ہمارا فرض تھا کہ ایک مسلمان عرفان خان کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا کرتے.. میری قائد محترمہ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ رشی کپور کی بجائے اگرعرفان خان کے لیئے بھی ایک تعزیتی ٹویٹ ہو جاتا تو زیادہ بہتر ہے @MaryamNSharif @RAShahzad1 @RashidNasrulah @AliMallik5 twitter.com/sweetmaryamsha …
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ رشی کپور کی وفات کے ساتھ مریم نواز زندہ ہو گئی ھے۔۔۔۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے شاہزیب خانزادہ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کی دبنگ واپسی ٹویٹر پر مریم نے رشی کپور کی وفات کا افسوس کیا، حکومت بوکھلاہٹ کا شکار۔۔۔آج شاہزیب خانزادہ کا اگلا متوقع شو
No comments:
Post a Comment